22-Mar-2022 سچ
تابش اگر سچ بولنے کی ہمت رکھنا
پہلے محفل میں تنہا رہنے کی عادت رکھنا
رفاقتیں تعلقات رشتےداریاں
ان لفظوں سے دور رہنے کی عادت رکھنا
اِک طرف سچ تو دوسری طرف دنیا ہوگی
تم ان دونوں میں کسی ایک کی حسرت رکھنا
تم اگر چاہتے ہو رزق میں برکت دوگنا
بخیل بننا نہیں خود میں سخاوت رکھنا
اِک تجربہ ہے کی گر چاہتے ہو دل میں بسنا
چھوٹوں پر شفقت بڑوں کی عزت رکھنا
fiza Tanvi
23-Mar-2022 02:51 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
23-Mar-2022 05:52 AM
Very nice👌
Reply
Gunjan Kamal
22-Mar-2022 11:58 PM
Very nice 👌🙏🏻
Reply